حدیث نمبر: 11841
١١٨٤١ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن إبراهيم: أنه كان يسلم على الجنازة تسليمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نماز جنازہ میں ایک سلام پھیرا کرتے تھے۔
١١٨٤١ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن إبراهيم: أنه كان يسلم على الجنازة تسليمة.حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نماز جنازہ میں ایک سلام پھیرا کرتے تھے۔