مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه) باب: کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 11830
١١٨٣٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن الشعبي (وعطاء) (١) قالا: لا تقض ما فاتك من التكبير على الجنازة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو تکبیرات فوت ہوجائیں ان کی قضا نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].