حدیث نمبر: 11828
١١٨٢٨ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: يكبر ما أدرك (ويقضي) (١) ما سبقه.
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ جتنی تکبیریں مل جائیں وہ ادا کرے اور جو گزر چکی ہیں ان کی قضا کرے ۔ اور حسن فرماتے ہیں جو مل جائیں وہ تو کہہ لے لیکن جو رہ گئی ہیں ان کی قضا نہ کرے۔

حواشی
(١) في [ص]: (وتقضي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11828
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11828، ترقيم محمد عوامة 11603)