مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في دخول الحمام باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 1180
١١٨٠ - حدثنا وكيع عن قرة عن عطية عن ابن عمر قال: نعم البيت الحمام؛ يذهب الدرن ويذكر النار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حمام بہترین کمرہ ہے، میل کو دور کرتا ہے اور آگ کی یاد دلاتا ہے۔