مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1181
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
من كان يقول: إذا دخلته، فادخله (بمئزر)
حدیث نمبر: 1181
١١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) قال: مررت إلى الحمام، فرآني أبو صادق (٢)، فقال: معك إزار؟ فإن عليًا كان يقول: من كشف عورته؛ أعرض عنه الملك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں حمام کی طرف جا رہا تھا کہ مجھے ابو صادق نے دیکھ لیا اور فرمایا تمہارے پاس ازار ہے، کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے اپنا ستر ظاہر کیا فرشتہ اس سے منہ پھیر لیتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في حاشية [خ]: (الأزدي الكوفي اسمه مسلم بن يزيد، وقيل: عبيد اللَّه).
(٣) منقطع؛ الحسن لا يروي عن علي.