حدیث نمبر: 11754
١١٧٥٤ - حدثنا (عبد الرحمن) (١) بن مهدي عن (معقل) (٢) قال: سألت ميمونًا على الجنازة قراءة أو صلاة على النبي ﷺ؟ قال: ما علمت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے نماز جنازہ میں قرائت (فاتحہ) اور درود کے بارے میں دریافت کیا ؟ تو آپ نے فرمایا مجھے نہیں معلوم (میں کچھ نہیں جانتا) ۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبد الرحيم)؛ وكذا في [ز].
(٢) سقط من [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11754
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11754، ترقيم محمد عوامة 11531)