مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1168
باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
في لعاب الحمار ونخر الدابة
حدیث نمبر: 1168
١١٦٨ - حدثنا ابن علية قال: سألت يونس عن (عرق الحمار) (١) ولعابه يصيب الثوب؟ فقال: لا أعلم به بأسًا إلا أن يقذرهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے یونس سے گدھے کے پسینے اور اس کے لعاب کے بارے میں سوال کیا کہ اگر وہ کپڑوں کو لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟ فرمایا : میں اس میں کوئی حرج نہیں جانتا، البتہ یہ کہ آدمی ان سے گھن محسوس کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عرق الدابة).