مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1167

باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام

في لعاب الحمار ونخر الدابة

حدیث نمبر: 1167
١١٦٧ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن أبي سنان عن حماد قال: اتق ما يسيل من فم الدابة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جانور کے منہ سے نکلنے والی جھاگ سے بچو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1167
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1166»