مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1166
باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
في لعاب الحمار ونخر الدابة
حدیث نمبر: 1166
١١٦٦ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: لا بأس بلعاب الحمار.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ گدھے کے لعاب میں کوئی حرج نہیں۔