مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في لعاب الحمار ونخر الدابة باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
حدیث نمبر: 1167
١١٦٧ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن أبي سنان عن حماد قال: اتق ما يسيل من فم الدابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں جانور کے منہ سے نکلنے والی جھاگ سے بچتا ہوں۔