مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الجنازة تحضر وصلاة المكتوبة بأيهما يبدأ باب: نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
حدیث نمبر: 11667
١١٦٦٧ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الوليد بن أبي مالك عن سعيد ابن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث ، حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں جب نماز جنازہ اور فرض نماز کا وقت ایک ساتھ آجائے تو پہلے فرض نماز پڑھیں گے۔