حدیث نمبر: 11561
١١٥٦١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: سألت محمدًا عن المشي أمام الجنازة فقال: لا أعلم به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے جنازے کے آگے چلنے سے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا میں تو اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتا اور حضرت قاسم اور حضرت سالم اس طرح کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11561
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11561، ترقيم محمد عوامة 11343)