حدیث نمبر: 11538
١١٥٣٨ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن أبي إسحاق قال] (١): أوصى أبو ميسرة أخاه أن لا تؤذن بي أحدًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ اپنے بھائی کو وصیت فرمائی کہ (میرے مرنے پر) کسی کو بھی اطلاع (اعلان) مت دینا۔ راوی ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے حضرت اسود کو بھی یہی وصیت فرمائی تھی۔

حواشی
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11538
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11538، ترقيم محمد عوامة 11321)