مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في إجمار سرير الميت يجمر أم لا باب: میت کی چارپائی کو دھونی دیں گے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 11497
١١٤٩٧ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها أن يجمر سرير الميت.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین میت کی چارپائی کو دھونی دینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔