مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من قال على غاسل الميت غسل باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے
حدیث نمبر: 11479
١١٤٧٩ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: من السنة أن من غسل ميتًا اغتسل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ سنت میں سے یہ بات ہے کہ میت کو غسل دینے والا غسل کرلے۔