حدیث نمبر: 11437
١١٤٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون (عن هشام) (١) عن الحسن قال: (تجمر) (٢) ثياب الميت على (مشجب) (٣) أو (قصبات) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو (کفن) ہینگر وغیرہ پر لٹکا کر دھونی دیں گے، اور محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس طرح کریں تو اچھا ہے، اور مجھے یہ پسند ہے کہ اس کو کفن پہنانے کے بعد اس کے کپڑوں کو دھونی دی جائے تاکہ اس کی خوشبو باقی رہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب]: (يخمر).
(٣) في [ص]: (مسجت).
(٤) في [ص، هـ]: (قضبات)،
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11437
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11437، ترقيم محمد عوامة 11222)