حدیث نمبر: 11424
١١٤٢٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد (في) (١) السقط قال: إن شاء كفنه في ثلاثة أثواب.مولانا محمد اویس سرور
محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ جنین کو اگر چاہے تو تین کپڑوں میں کفن دیں گے۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).
١١٤٢٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد (في) (١) السقط قال: إن شاء كفنه في ثلاثة أثواب.محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ جنین کو اگر چاہے تو تین کپڑوں میں کفن دیں گے۔