مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في شعر المرأة إذا اغتسلت كيف (يصنع) به باب: غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
حدیث نمبر: 11312
١١٣١٢ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب قال: حدثتني حفصة بنت سيرين أن أم عطية قالت: مشطتها ثلاثة قرون (تعني) (١) ابنة النبي ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی (کو غسل دینے کے بعد اس) کے بالوں کی تین چوٹیاں بنائیں۔
حواشی
(١) في [ص، ب]: (يعني).