مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟ باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
حدیث نمبر: 11286
١١٢٨٦ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن عبد اللَّه بن (شداد) (١) أن أبا بكر أوصى أسماء بنت عميس أن تغسله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شداد سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے حضرت اسماء ابنۃ عمیس کو وصیت فرمائی تھی کہ ان کو غسل وہ دیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (سواد).