مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يقول: انفض الميت ولا تكبه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 11255
١١٢٥٥ - حدثنا أزهر (عن) (١) ابن عون عن محمد قال: انفض الميت ولا تكبه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں میت کو حرکت دو لیکن اس کو الٹا مت کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ز، ص].