مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1116

باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم

في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر

حدیث نمبر: 1116
١١١٦ - حدثنا أبو أسامة عن عبد اللَّه بن حميد عن أبي جعفر قال كان علي بن حسين يقرأ القرآن بعد الحدث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ بےوضو ہونے کی حالت میں تلاوت قرآن کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1116
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1115»