مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1115

باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم

في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر

حدیث نمبر: 1115
١١١٥ - حدثنا هشيم عن أبي (بشر) (١) عن نافع بن جبير: أنه لم ير بأسًا (بالقراءة) (٢) على غير طهارة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع بن جبیر بغیر وضو کے تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [د]: (بشير).
(٢) في [د، هـ]: (بالقرآن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1115
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1114»