مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1117
باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر
حدیث نمبر: 1117
١١١٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك (عن) (١) عطاء في الرجل يهريق الماء (و) (٢) يقرأ القرآن؟ قال: يكون على طهر أحب إليَّ إلا أن يكون يقرأ طرف الآية أو الشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی رفع حاجت کر کے قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے ؟ فرمایا پاکی میں کرنا مجھے زیادہ پسند ہے البتہ ایک آدمی آیت کا کچھ حصہ یا تھوڑا سا پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [د]: (ابن).
(٢) سقط من: [أ، جـ، خ، ك].