مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في المرأة يكون لها على زوجها مهرها باب: عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
حدیث نمبر: 11062
١١٠٦٢ - حدثنا إسحاق الأزرق عن جويبر عن الضحاك أنه قال: على المرأة أن تزكي مهرها إذا كان على زوجها إن كان موسرًا، وإن كان فقيرًا فليس (عليها) (١) شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت اگر امیر ہے تو اپنے مہر پر زکوٰۃ ادا کرے گی اور اگر فقیر ہے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (عليه).