مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
الرجل يتصدق فيجتمع عنده (الآصع) باب: ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے
حدیث نمبر: 11038
١١٠٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مثنى عن عطاء قال: يأخذ ويعطي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ لے گا اور عطا کرے گا۔