مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
حدیث نمبر: 10985
١٠٩٨٥ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن أبيه عن الزبير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لئن يأخذ أحدكم (حبلًا) فيذهب فيأتي بحزمة من حطب (على ظهره) (١) فيبيعها فيكف المئه بها وجهه، خير له من أن يسأل الناس شيئًا أعطوه أو منعوه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ جو شخص لوگوں سے سوال کرے کثرت کے لئے وہ قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ وہ اپنے چہرے کو نوچ رہا ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].