حدیث نمبر: 10984
١٠٩٨٤ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال ⦗٣٨٠⦘ رسول اللَّه ﷺ: "لئن يأخذ أحدكم (حبلًا) (١) فيأتي الجبل (فيحتطب) (٢) منه فيبيعه ويأكل ويتصدق خير من أن يسأل الناس" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا لے کر آئے اور انکو فروخت کرے پس اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ سے اس کے چہرے کو روکے گا، بہتر ہے اس کیلئے کہ وہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال کرے پھر وہ اسکو عطا کریں یا نہ کریں۔

حواشی
(١) في [ص]: (أحبله)؛ وفي [ز، ك]: (أحبلًا)، وفي [ح]: (حبله).
(٢) في [ح]: (فتحتطب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10984
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (١٤٨٠) ومسلم (١٠٤٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10984، ترقيم محمد عوامة 10779)