حدیث نمبر: 10983
١٠٩٨٣ - حدثنا أبو معاوية عن داود عن الشعبي قال: قال عمر: من سأل الناس (ليثري به) (١) ماله، فإنما هو رضف من جهنم، فمن شاء فليقل ومن شاء فليكثر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر پہاڑ پر آئے اور لکڑیاں جمع کر کے ان کو فروخت کرے اور اس میں سے کھائے بھی اور صدقہ بھی کرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ سوال کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (ليتزايد).
(٢) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10983
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10983، ترقيم محمد عوامة 10778)