مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
حدیث نمبر: 10977
١٠٩٧٧ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن قابوس (عن أبيه) (١) عن ابن عباس قال: لو يعلم صاحب المسألة ما فيها ما سأل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ جو لوگ بغیر فاقہ کے سوال کرتے ہیں وہ لوگ قیامت کے دن اس حال میں ہوں گے کہ اپنے چہرے کو لکڑی یا ناخون سے چھیل رہے ہوں (کھرچ رہے ہوں) گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].