مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل (تكون) له المضاربة (أيزكيها) باب: کسی کے پاس مال مضاربۃ ہو تو کیا وہ اس پر زکوٰۃ ادا کرے گا؟
حدیث نمبر: 10966
١٠٩٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الشعبي قال: ليس في مضاربةٍ زكاةُ؛ لأنه لا يدري ما (يصنع) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد (والغارمین) سے مراد وہ لوگ ہیں جو بغیر فساد کے خرچ کرتے ہیں اور ابن السبیل سے مراد وہ لوگ ہیں جو ایک زمین سے دوسری زمین (ایک جگہ سے دوسری جگہ) کی طرف چلتے ہیں (سفر کرتے ہیں) ۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ك]: (صنع).