مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في (الخرص) متى يخرص التمر باب: کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
حدیث نمبر: 10870
١٠٨٧٠ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء متى يخرص النخل قال: حين يطعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا جب وہ کھانے کے قابل ہوجائیں اور کھائی جانے لگیں۔