مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10782
١٠٧٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن قال: نسختها الزكاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس آیت کو زکوٰۃ نے منسوخ کردیا ہے۔