مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10781
١٠٧٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: نحو (الضغث) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو میسر ہو وہ عطا کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض، وفي [ص]: (الضعف).