مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
حدیث نمبر: 10778
١٠٧٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي قال: هذه مدنية مكية نسختها العشر ونصف (العشر) (١)، قلت عمن قال: (عن) (٢) الفقهاء يعني قوله (تعالى) (٣): ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سدی فرماتے ہیں کہ یہ آیت مدنی اور مکی ہے۔ اس کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کس نے منسوخ قرار دیا ہے ؟ آپ نے فرمایا فقہاء کرام نے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الشعر).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب، ح، ص، ز، ك].