مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد باب: مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 10742
١٠٧٤٢ - حدثنا جرير عن عطاء عن سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جو مصارف زکوٰۃ بیان فرمائے ہیں ان میں سے کسی ایک مصرف کو دے دینا آپ کیلئے کافی ہے۔