مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في المكاتب يعطي عنه سيده أم لا باب: مکاتب کا صدقۃ الفطر آقا ادا کرے گا کہ نہیں اس کا بیان
حدیث نمبر: 10680
١٠٦٨٠ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان (قال: بلغني) (١) أن ميمونًا كان يؤدي عن المكاتب (صدقة) (٢) الفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر معلوم ہوئی ہے کہ حضرت میمون مکاتب کی جانب سے صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عن يحيى).
(٢) في [ك، ب]: (زكاة).