مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
حدیث نمبر: 10593
١٠٥٩٣ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن (سدير) (١) عن أبي جعفر قال: لا (تحتسب) (٢) بما أخذ منك العاشر] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (السديد) وفي [ز، ح، ك]: (سدير) وفي [هـ]: (السدي).
(٢) في [أ، ب]: (يحتسب).
(٣) سقط الخبران من: [ص].