مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
حدیث نمبر: 10591
١٠٥٩١ - حدثنا وكيع عن شريك عن ليث عن مجاهد وطاوس قالا: لا تحتسب (ما) (١) أخذ منك العاشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے۔
حواشی
(١) في [ح، ص]: (بما).