مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من رخص أن يصنع بها ما شاء باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
حدیث نمبر: 10579
١٠٥٧٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر (عن) (١) أبي جعفر (وعامر) (٢) وعطاء قالوا: إن شاء أمضاها وإن شاء أمسكها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسرائیل، حضرت جابر، حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ان کو خرچ کرلے اور اگر چاہے تو اپنے پاس روکے رکھے۔
حواشی
(١) سقطت من: [هـ].
(٢) سقط من: [ز].