حدیث نمبر: 10506
١٠٥٠٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: ليس في مال زكاة حتى يحول عليه الحول.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔
١٠٥٠٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: ليس في مال زكاة حتى يحول عليه الحول.حسن فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ نہیں کہ جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔