مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في الخضر من قال: ليس فيها زكاة باب: بعض حضرات کہتے ہیں کہ سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 10313
١٠٣١٣ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: ليس في الخضر زكاة إلا أن يصير مالًا فيكون فيه زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول ارشاد فرماتے ہیں کہ : سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے، ہاں البتہ جب وہ مال بن جائے تو اس پر زکوٰۃ ہے۔