حدیث نمبر: 10198
١٠١٩٨ - [حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن صالح بن دينار أن عمر بن عبد العزيز كتب إلى عثمان بن محمد بن أبي سويد: أن تأخذ من كل ثلاثين بقرة (تبيعًا) (١) ومن كل أربعين بقرة بقرة، ولم (يزد) (٢) على ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے حضرت عثمان بن محمد بن ابی سوید کو لکھا کہ تیس گائے پر ایک تبیع لینا، اور چالیس گائیوں پر ایک بقرہ وصول کرنا اور اس سے زیادہ وصول نہ کرنا۔
حواشی
(١) في [هـ، ح]: (بقرة).
(٢) في [أ، ب]: (تزد).