مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
(ما) كره للصائم (من) المبالغة في الاستنشاق باب: روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 10013
١٠٠١٣ - حدثنا ابن فضيل عن أبيه قال: كان الضحاك وأصحابه بخراسان في رمضان، فكانوا لا يتمضمضون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک اور ان کے ساتھی ماہ رمضان میں خراسان میں تھے، وہ بہت زیادہ کلی نہیں کیا کرتے تھے۔