باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ” ( اے محمد ! ) جب منافق لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو .... یہاں تک کہ یہ ( خودبخود ) بھاگ جائیں “ کی تفسیر ۔
حدیث 1938–1938
باب: منافقین کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بخشش کی دعا کروانے سے اعراض کرنے کے متعلق ۔
حدیث 1939–1939
باب: منافقوں کے ذکر اور ان کی نشانیوں کے بارے میں ۔
حدیث 1940–1940
باب: لیلۃالعقبہ میں منافقین اور ان کی تعداد کے متعلق ۔
حدیث 1941–1941
باب: منافق کی مثال اس بکری کی ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان بھاگتی ہے ۔
حدیث 1942–1942
باب: منافق کی موت پر سخت ہوا کا چلنا ۔
حدیث 1943–1943
باب: قیامت کے دن منافقین کے لئے سخت عذاب کی سختی ۔
حدیث 1944–1944
باب: زمین کا منافق ، مرتد شخص کی لاش کو باہر پھینکنا اور لوگوں کا ( اسی حالت میں ) اس کو چھوڑ دینا ۔
حدیث 1945–1945
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔