باب: شراب کی حرمت ۔
حدیث 1262–1263
باب: ہر نشہ دار چیز حرام ہے ۔
حدیث 1264–1264
باب: جو شراب نشہ دار ہو وہ حرام ہے ۔
حدیث 1265–1265
باب: جس نے دنیا میں شراب پی ، وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا مگر یہ کہ توبہ کر لے ۔
حدیث 1266–1266
باب: شراب ، کھجور اور انگور سے بھی بنتی ہے ۔
حدیث 1267–1267
باب: شراب گدر ( کچی کھجور ) اور خشک کھجور سے ۔
حدیث 1268–1268
باب: پانچ اشیاء کی شراب ۔
حدیث 1269–1269
باب: انگور اور کھجور کی نبیذ بنانے کی ممانعت ۔
حدیث 1270–1271
باب: دباء اور مزفت ( برتنوں ) میں نبیذ بنانے کی ممانعت ۔
حدیث 1272–1272
باب: پتھر کے گھڑے میں نبیذ بنانے کی اجازت ۔
حدیث 1273–1273
باب: ہر قسم کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی رخصت اور ہر نشے والی چیز پینے کی ممانعت ۔
حدیث 1274–1274
باب: مٹکے کو استعمال کرنے کی رخصت سوائے روغنی مٹکے کے ۔
حدیث 1275–1275
باب: نبیذ استعمال کرنے کی میعاد ۔
حدیث 1276–1277
باب: شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق ۔
حدیث 1278–1278
باب: شراب سے دوا کرنا ۔
حدیث 1279–1279
باب: برتن کو ڈھانپنے کے متعلق ۔
حدیث 1280–1280
باب: برتن کو ڈھانپو اور مشک کا منہ بند کرو ۔
حدیث 1281–1282
باب: شہد ، نبیذ ، دودھ اور پانی پینے کے متعلق ۔
حدیث 1283–1285
باب: پیالے میں پینا ۔
حدیث 1286–1286
باب: مشکوں کو الٹنے کی ممانعت میں ۔
حدیث 1287–1287
باب: سونے اور چاندی کے برتنوں میں پانی پینے کی ممانعت ۔
حدیث 1288–1289
باب: جب پانی پی لے ، تو دائیں طرف والا زیادہ حقدار ہے ۔
حدیث 1290–1290
باب: بڑوں کو ( پہلے ) دینے کے لئے چھوٹوں سے اجازت لینا ۔
حدیث 1291–1291
باب: برتن میں سانس لینے کی ممانعت ۔
حدیث 1292–1292
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیتے وقت سانس لیتے تھے ۔
حدیث 1293–1293
باب: کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت ۔
حدیث 1294–1294
باب: زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کی اجازت ۔
حدیث 1295–1295
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔