کتب حدیثالمعجم الكبير للطبرانيابوابباب: بعجہ بن عبداللہ بن بدر جہنی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطْرَانِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، ثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْقَنَّادُ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي بَعْجَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَصَارَتْ لِي جَذَعَةٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ قَالَ: «ضَحِّ بِهَا»
ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کیے تو میرے حصے میں ایک بکری کا بچہ (جذعہ) آیا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے حصے میں جذعہ آیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر لو۔“
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15016
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 343، حدیث 945
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ الْأَضَاحِيَّ بَيْنَ أَصْحَابِهِ وَأَصَابَتْنِي جَذَعَةٌ فَقَالَ: «ضَحِّ بِهَا»
ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانیاں تقسیم کیں تو میرے حصے میں جذعہ آیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر لو۔“
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15017
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 344، حدیث 946
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ الدَّسْتُوَائِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا هِشَامُ بْنُ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي بَعْجَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْجُهَنِيُّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَسَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحَايَا بَيْنَ أَصْحَابِهِ، قَالَ عُقْبَةَ: فَصَارَتْ لِي جَذَعَةٌ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ قَالَ: «ضَحِّ بِهَا»
ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کیے، سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے حصے میں جذعہ آیا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے حصے میں جذعہ آیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر لو۔“
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15018
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 344، حدیث 947