المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بعجة بن عبد الله بن بدر الجهني، عن عقبة باب: بعجہ بن عبداللہ بن بدر جہنی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15017
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ الْأَضَاحِيَّ بَيْنَ أَصْحَابِهِ وَأَصَابَتْنِي جَذَعَةٌ فَقَالَ: «ضَحِّ بِهَا»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانیاں تقسیم کیں تو میرے حصے میں جذعہ آیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر لو۔“