المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بعجة بن عبد الله بن بدر الجهني، عن عقبة باب: بعجہ بن عبداللہ بن بدر جہنی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15016
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطْرَانِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، ثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْقَنَّادُ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي بَعْجَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَصَارَتْ لِي جَذَعَةٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ قَالَ: «ضَحِّ بِهَا»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کیے تو میرے حصے میں ایک بکری کا بچہ (جذعہ) آیا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے حصے میں جذعہ آیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر لو۔“