کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: سعید مقبری کی سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایات
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكُوفِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: رَأَيْتُ فِي يَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْطًا، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: «أَسْتَذْكِرُ بِهِ»
ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ میں ایک دھاگہ دیکھا، تو میں نے عرض کیا: یہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں اس کے ذریعے یاد رکھتا ہوں۔“
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى بَنِي تَمِيمٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْبِطُ الْخَيْطَ فِي خَاتَمِهِ يَسْتَذْكِرُ بِهِ»
ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی انگوٹھی میں دھاگہ باندھ لیتے تھے تاکہ اس کے ذریعے کسی بات کو یاد رکھیں۔