المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد المقبري، عن رافع بن خديج باب: سعید مقبری کی سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4415
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكُوفِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: رَأَيْتُ فِي يَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْطًا، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: «أَسْتَذْكِرُ بِهِ»ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ میں ایک دھاگہ دیکھا، تو میں نے عرض کیا: یہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں اس کے ذریعے یاد رکھتا ہوں۔“